-
ٹرک حادثہ، فوری امدادی کاروائی
Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۵سمنان - تہران ہائی وے میں ہفتہ 17 جولائی 2021 کو انگوروں سے بھرا ٹرک راہ سرخہ کی پولیس چوکی کے قریب الٹ گيا، حادثہ کے فوری بعد قریب موجود لوگوں اور رضاکار فورس بسیج اور سپاہ کے جوانوں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کاروائی میں حصہ لیا اور ہائی وے پر بھکرے ہوئے انگوروں کو جمع کرنے میں مدد کی۔
-
ایرانی پکوان سےمتعلق پروگرام، مزه - فالوده آئس کریم
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۶نشرہونے کی تاریخ 10/ 07/ 2021
-
موسم گرما میں خانہ بدوشوں کی زندگی
Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۱:۵۹خانہ بدوش موسم گرما میں صوبہ اردبیل کے ٹھنڈے علاقوں ہجرت کرتے ہیں اور پانی سے مالا مال علاقوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ خانہ بدوش عموما مویشی پال کر اور مویشیوں کا دودھ بیچ کر اپنی زندگی گزاتے ہیں اور ان کا سب سے بڑا پیشہ جانورکو پالنا ہے ۔ان کے روز مرہ کے کام کے علاوہ خانہ بدوش خواتین بھی مویشیوں کی دیکھ بھال میں سرگرم عمل رہتی ہیں۔
-
زکات گندم کی ادائیگی کی تقریب
Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۶فریضہ زکات کی ترویج و اشاعت کے محور کے ساتھ گندم کی زکات کی ادائیگی کی تقریب، ایران کے صوبے مشرقی آذربائیجان کے گاؤں مایان سفلی میں جمعہ دو جولائی 2021 کو منعقد ہوئی، جس میں امام خمینی رح امدادی کمیٹی کے صوبائی ڈاریکٹر بھی موجود تھے۔
-
ایرانی فلم سوئٹزرلینڈ پہونچی
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۷ایران کی بنائی ہوئی شارٹ فلم کو سوئٹزرلینڈ عالمی فلم فیسٹیول میں نمائش کے لئے چن لیا گیا ہے۔
-
ایران کے صدارتی امیدواروں نے اخلاق کی ایک اعلیٰ مثال قائم کی
Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۱ایران میں تیرہویں صدارتی انتخابات اپنے اختتام کو پہونچ گئے اور آخرکار سید ابراہیم رئیسی بحیثیت صدر کے منتخب کر لئے گئے۔ قابل توجہ بات یہ کہ پورے انتخابی عمل میں اخلاقیات کو بالادستی حاصل رہی۔
-
وہاں بیٹھو جہاں میزبان کہے!۔ پوسٹر
Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۶اخلاق اسلامی کا ایک پیارا اصول یہ ہے کہ ’’ اگر کسی کے گھر مہمان کے طور پر جاؤ تو وہاں بیٹھو جہاں میزبان کہے، کیوں کہ وہ اپنے گھر کی صورتحال سے زیادہ واقف ہے‘‘۔ (فرزند رسول امام جعفر صادق علیہ السلام/ میزان الحکمہ، ج۲)
-
ایران - یونیسکو فرہنگ وثقافت پارک کا افتتاح
May ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۷ایران کے صوبے البرز کے مرکز کرج میں یونیسکو کے قومی کمیشن کے زیر اہتمام فرہنگ و ثقافت پاک کا افتتاح ہوگیا۔ اس پارک میں کوشش کی گئی ہے ایران کی ثقافت کے مختلف گوشوں کو نمائش کے لئے رکھا جائے۔
-
ایرانی تہذیب و تمدن کی نمائش لندن میں شروع
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۶ایرانی تہذب و تمدن کے بارے میں ایک نمائش، لندن کے وکٹوریا اینڈ البرٹ میوزیم میں شروع ہوگئی ہے۔
-
جوانی پلٹانے کے لئے انسانی تگ و دو !
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۰دورِ جوانی کو انسانی زندگی کے لئے ایک نعمت سے تعبیر کیا گیا ہے۔