• موقعوں کو غنیمت جانو! ۔ پوسٹر

    موقعوں کو غنیمت جانو! ۔ پوسٹر

    Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۰

    خلیفۃ النبی، وصی مصطفیٰ حضرت مرتضیٰ علیہما السلام کا ارشاد گرامی ہے: موقعوں کو غنیمت جانو، کیوں کہ وہ بادل کی طرح گزر جاتے ہیں۔ (نہج البلاغہ، حکمت۲۰)

  • غضب کی مصوری!

    غضب کی مصوری!

    Apr ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۰

    مصوری نہایت دلچسپ فن ہے جو خود مصور کو تر تازہ اور زندہ دل رکھنے کے ساتھ ساتھ ناظرین کی بھی خوب پذیرائی کرتا ہے اور ان کے دلوں میں بھی انکی نگاہوں کے ذریعے سرور و شادابی کے احساس کو جنم دے کر انہیں کچھ دیر کے لئے انکی ذاتی الجھنوں سے دور کر دیتا ہے۔ بسا اوقات مصور اس قدر ماہر ہوتا ہے کہ اسکی تخلیقات کو دیکھ کر یہ احساس دل میں پیدا ہونے لگتا ہے کہ گویا اُس بندے نے ’صنّاع حکیم‘ سے براہ راست یہ ہنر سیکھا ہے۔

  • صحتمند رہنے کا ایک اہم راز !

    صحتمند رہنے کا ایک اہم راز !

    Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۰

    اللہ تعالیٰ نے روح اور جسم کے مابین بڑا گہرا رشتہ قائم کیا ہے۔ اس طرح کہ روح کی تکلیف جسم کی تکلیف کا باعث بن جاتی ہے اور ماہرین صحت اور ڈاکٹروں کے مطابق بہت سی جسمانی بیماریاں روحی تکلیف کا نتیجہ ہوتی ہیں۔ ہارٹ اٹیک،، برین ہیمبریج، بلڈ پریشر، ڈائیبٹیز، السر یا بدن کے پٹھوں میں درد جیسی بہت سی بیماریوں کا ایک بڑا سبب ذہنی اضطراب اور روحی تکلیف ہوا کرتی ہے۔ اسی حقیقت کے پیش نظر امیر المومنین علی علیہ السلام فرماتے ہیں کہ بدن کی صحت کا راز یہ ہے کہ حسد سے پرہیز کیا جائے۔

  • گناہ، دل کا قاتل ۔ پوسٹر

    گناہ، دل کا قاتل ۔ پوسٹر

    Mar ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۰

    طبیب نفوس، سرکار رسالتمآب حضرت حبیب کبریا صلیّٰ اللہ علیہ والہ و سلم انسان کو گناہ کے مہلک اثرات سے خبردار کرتے ہوئے فرماتے ہیں: پے در پے گناہ سے دل مردہ ہو جاتا ہے۔ (مجموعۂ ورام، ج۲، ص ۱۱۸)

  • کورونا، ثواب اور عقاب ۔ پوسٹر

    کورونا، ثواب اور عقاب ۔ پوسٹر

    Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۲:۰۰

    ہر وہ عمل جو اس بیماری (کورونا) کو سماج میں پھیلنے سے روکنے کے لئے مددگار ثابت ہو وہ حسنہ اور باعث ثواب ہے،اور اسکے برخلاف ہر وہ عمل جو اسکے مزید پھیلنے کا باعث بنے وہ برائی اور گناہ ہے! (رہبر انقلاب اسلامی/ 3-3-2020)

  • افغانستان میں جشن نوروز

    افغانستان میں جشن نوروز

    Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • حکایت و روایت - ڈاکومینٹری

    حکایت و روایت - ڈاکومینٹری

    Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۲

    نشرہونے کی تاریخ 13/ 03/ 2021