نئے ہجری شمسی سال 1400 کے آغاز کے موقع پر سنندج کی فردوسی شاہراہ پر بڑے بڑے انسانی پتلوں کے ساتھ "شاد پیمائی" نامی رسم "سوارانہ" کا انعقاد ہوا۔