• ماہ رجب اقدار الہی سے قریب ہونے کا موقع !

    ماہ رجب اقدار الہی سے قریب ہونے کا موقع !

    Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۲:۰۰

    ولی امرمسلمین امام سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) : رجب کا مہینہ الہی اقدار اپنانے، پروردگارِ عالم کی مقدس ذات کی قربت اختیار کرنے اور خودسازی کی (بہترین) فرصت ہے،رجب کے مہینے کی قدر کیجیے، اِس مبارک مہینے میں جس قدر ہو سکے پروردگارِعالم کی بارگاہ میں اپنے توسّل میں اضافہ کیجیے، خدا کی یاد میں رہیے اور (اپنے) کاموں کو خدا کے لیے انجام دیجیے۔ ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) 26اپریل, 2015

  • پچھتاوے سے کیسے بچا جائے؟ ۔ پوسٹر

    پچھتاوے سے کیسے بچا جائے؟ ۔ پوسٹر

    Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۵

    فرزند رسول حضرت محمد تقی الجواد علیہ السلام کا ارشاد گرامی ہے: جو تین باتوں کا خیال رکھے اسے کبھی پچھتاوا نہیں ہوتا؛ جلدبازی سے پرہیز، مشورہ اور خدا پر بھروسہ (مسند امام الجواد، ص ۲۲۷)

  • راولپنڈی میں فارسی زبان اور خطاطی کے کورس کا آغاز

    راولپنڈی میں فارسی زبان اور خطاطی کے کورس کا آغاز

    Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • دستاویزی پروگرام - سنہرے ہاتھ

    دستاویزی پروگرام - سنہرے ہاتھ

    Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۵

    نشرہونے کی تاریخ 17/ 02/ 2021

  • رواداری کا گہواره - ڈاکومینٹری پروگرام

    رواداری کا گہواره - ڈاکومینٹری پروگرام

    Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۸

    نشرہونے کی تاریخ 27/ 01/ 2021

  • مومن اور منافق کی غذا۔ پوسٹر

    مومن اور منافق کی غذا۔ پوسٹر

    Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۱

    حبیب قلوب، طبیب نفوس، محبوب کبریا حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے: مومن اپنے بال بچوں کی پسند کا کھاتا ہے جبکہ منافق کے گھر والے اسکی پسند کا کھاتے ہیں۔ (میزان الحکمہ، ج ۱)

  • رواداری کا گہواره - ڈاکومینٹری پروگرام

    رواداری کا گہواره - ڈاکومینٹری پروگرام

    Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۸

    نشرہونے کی تاریخ 20/ 01/ 2021

  • بیماری میں حتیٰ الامکان دوا سے پرہیز کیجئے!

    بیماری میں حتیٰ الامکان دوا سے پرہیز کیجئے!

    Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۴

    اسلامی متون میں بکثرت ایسی احادیث اور روایات موجود ہیں جن میں یہ ہدایت کی گئی ہے کہ بیماری کے موقع پر حتیٰ الامکان دواؤں کو استعمال نہ کیا جائے اور بدن کو پہلے مرحلے میں اتنا موقع دیا جائے کہ وہ خود ہی بیماری پر غلبہ حاصل کر لے۔

  • ہندوستانی فلمی میلوں میں دو ایرانی فلموں کی نمائش

    ہندوستانی فلمی میلوں میں دو ایرانی فلموں کی نمائش

    Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۴

    ہندوستان میں ہونے والے دو فلمی میلوں میں دو ایرانی فلموں کی نمائش کی جائے گی۔