-
حمد و ثنا
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۷یا خدا - حمد وثنا
-
ایران کے اداره اسلامی ثقافت و روابط کے وفد کا دوره پاکستان
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
آزادی اسٹیڈیم میں ’’لشکر مہدی (ع)" کا دشمن شکن اجتماع۔ تصاویر
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۸گزشتہ روز تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں ’’سلام فرماندہ‘‘ کیمپین کے تحت لاکھوں افراد اکٹھا ہوئے اور انہوں نے اپنے زمانے کے امام، نبی خدا کے آخری فرزند، حجت خدا امام زمانہ علیہ السلام کے ساتھ اظہار عقیدت کرنے کے ساتھ ساتھ ان سے اپنی وفاداری کا اعلان کیا۔یہ اجتماع اپنی نوعیت کا نادر اور تاریخی اجتماع تھا جس میں لاکھوں افراد نے ایک اسٹیڈیم میں جمع ہو کر اپنے زمانے کے امام کو پوری عقیدت و احترام اور اشکبار آنکھوں کے ساتھ ’’سیلیوٹ‘‘ کیا۔ اس اجتماع کی خاص بات یہ رہی کہ اس میں بچوں نے بنیادی کردار ادا کیا۔
-
موبائل کی خاطر بھائی نے بھائی کی جان لے لی
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۶ویڈیو گیم کھیلنے کے لیے موبائل فون کو لے کر ہوئے جھگڑے میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کی جان لےلی ۔
-
اگر اپنی ناموس کی پاکیزگی چاہتے ہیں...! ۔ پوسٹر
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۶انسان کے اعمال کی بازگشت خود اسکی جانب ہوتی ہے۔ اسی لئے فرزند رسول امام جعفر صادق علیہ السلام انسان کی ناموس اور اس سے متعلقہ خواتین کی پاکیزگی کا راز بتاتے ہوئے فرماتے ہیں کہ اگر تم یہ چاہتے ہو کہ تمہاری ناموس اور خواتین پاک دامن رہیں تو تم بھی دوسروں کی خواتین اور انکی ناموس کے سلسلے میں پاکدامنی سے کام لو۔ (بحار الانوار،ج ۷۱)
-
صدائے عشق - دستاویزی پروگرام
May ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۳نشرہونے کی تاریخ 19/ 05/ 2022
-
اسما الحسنیٰ
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۳اللّہ تعالیٰ کے 99 نام ’اسماءالحسنیٰ‘
-
چاشم، نیک لوگوں کا سنگم
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۲:۳۵نشرہونے کی تاریخ 07/ 05/ 2022
-
میمند شہر میں گلاب کے پھولوں کا فیسٹیول
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۵ایران کے صوبے فارس کے مرکز شیراز سے سو کیلو میٹر کے فاصلے پر واقع شہر میمند میں پھلوں کی نمائش کا اہتمام کیا گیا، یہ شہر گلاب کے پھولوں کی پیداوار کے اعبتار سے بھی معروف ہے۔
-
باپ (ایک دلچسپ انیمیشن)
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۵باپ بوڑھا ہی کیوں نہ ہو جائے، مگر گھر کا سب سے مضبوط ستون وہی ہوتا ہے۔ ایک انیمیشن ملاحظہ کیجیئے جسے ایران کی ایک نوجوان ٹیم نے تیار کیا ہے۔