• باپ (ایک دلچسپ انیمیشن)

    باپ (ایک دلچسپ انیمیشن)

    Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۵

    باپ بوڑھا ہی کیوں نہ ہو جائے، مگر گھر کا سب سے مضبوط ستون وہی ہوتا ہے۔ ایک انیمیشن ملاحظہ کیجیئے جسے ایران کی ایک نوجوان ٹیم نے تیار کیا ہے۔

  • کھانے پینے کے کلیدی اصول اور پر خوری کے نقصانات

    کھانے پینے کے کلیدی اصول اور پر خوری کے نقصانات

    Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۵

    دین اسلام انسان کو روحی و جسمی دونوں اعتبار سے منزل کمال تک پہونچانے کا خواہشمند ہے اور وہ اسی مقصد سے اُس نے انسانی روح و جسم کے لئے کچھ خطوط معین کئے ہیں۔ ایک طرف جہاں روح کو پروان چڑھانے کے لئے دین مبین اسلام نے بے شمار ہدایات انسان کو دی ہیں وہیں جسمی طور پر اسکی ارتقا کے لئے بھی اسکے سامنے کچھ رہنمائیاں رکھی ہیں۔

  • معروف ایرانی شاعر حکیم نظامی کی یادمیں ثقافتی پروگرام

    معروف ایرانی شاعر حکیم نظامی کی یادمیں ثقافتی پروگرام

    Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۳

    سحر نیوز رپورٹ