-
ٹوکیو اولمپک کا زوردار افتتاح
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۱ایک سال کی تاخیر کے بعد ٹوکیو اولمپک کا باضابطہ آغاز ہوگیا ہے۔
-
اولمپک میں اسرائیل کی رسوائی، الجزائری جوڈو کھلاڑی نے صیہونی کھلاڑی کا مقابلہ کرنے سے انکار کیا
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۴الجزائر کے جوڈو کھلاڑی نے ٹوکیو اولمپک میں صیہونی کھلاڑی کے ساتھ کھیلنے سے انکار کر دیا۔
-
ٹوکیو اولمپک میں ایرانی کھلاڑی کی عمدہ کارکردگی
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۷ایران کی قومی کشتی رانی کی ٹیم کی خاتون کھلاڑی، ٹوکیو اولمپک میں روئنگ کشتی رانی کے مقابلے میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تیسری پوزیشن حاصل کرکے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں ۔
-
کشتی کے میدان میں ایرانی پہلوان پھر چمکے
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۶ایران کے پہلوانوں نے کشتی کے میدان میں اپنی نمایاں برتری کو باقی رکھتے ہوئے ایک بار پھر سونے کے تمغےاپنے نام کر لیے۔
-
برطانیہ، ویمبلے میں ہنگامہ آرائی کرنے والے افراد کی تصاویر جاری
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۱برطانوی پولیس نے یورو کپ کے فائنل کے موقع پر شرپسندی کرنے والے عناصر کی گرفتاری کے لئے عوام سے مدد مانگ لی۔
-
ٹوکیو اولمپکس میں شرکت کے لئے ایرانی بیچ روانہ+ ویڈیو
Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۰ٹوکیو اولمپکس میں شرکت کرنے والا دستہ اولمپک گیمز کے لیے ٹوکیو روانہ ہو گیا۔
-
ٹوکیو اولمپک کے لیے ایرانی دستہ جاپان روانہ
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۲ٹوکیو اولمپیک میں شرکت کے لیے ایرانی کھلاڑیوں کا دستہ ہفتے کی رات جاپان روانہ ہوگیا ہے۔
-
ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کی فتح
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۸پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ انگلینڈ سے جیت لیا ہے۔
-
روس، ماسکو میں گھڑ سواری کے مقابلوں میں ایرانی خواتین فائنل میں پہنچیں
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۴روس میں ہونے والے گھڑ سواری کے مقابلوں میں ایران کی وومین ٹیم فائنل میں پہنچ گئی ہے۔
-
ایران بیچ والیبال کا ایشیائی چمپیئن بن گیا
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۹ایرانی ٹیم نے ایشیائی بیچ والیبال چمپیئن شپ جیت لی ہے۔