-
پاکستانی وزير داخلہ ایران پہنچے ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوگا
Sep ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۱پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی تہران پہنچ گئے
-
ہرجارحیت کا محکم اور تباہ کن جواب دینے کا اعلان
Sep ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۲ایرانی فوج کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ ہرجارحیت کا اتنا محکم جواب دیا جائے گا جو جارح کو پشیمان کردے گا
-
صدرایران منگل کو نیویارک روانہ ہوں گے
Sep ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۰صدرڈاکٹر مسعود پزشکیان، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لئے، منگل کو نیویارک روانہ ہوں گے
-
امریکا کمزور اور خطرات کی زد پر ہے
Sep ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر قالیباف نے کہا ہے کہ امریکا جو ظاہر کرتا ہے، اس کے برخلاف،کمزور اور خطرے میں ہے
-
انداز جہاں: امریکی دھمکیوں کے بعد تہران کا واشنگٹن کو سخت انتباہ
Sep ۲۰, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۳نشر ہونے کی تاریخ 2026/09/20
-
امریکا اور علاقائی ملکوں کو خاتم الانبیا مرکزی ہیڈکواٹر کا انتباہ : غلطی کی تو اس کا خمیازہ بھگتنا ہوگا
Sep ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے مرکزی خاتم الانبیا ہیڈکواٹر نے امریکا اور علاقائی ملکوں کو خبردار کیا ہے کہ کوئی بھی غلط قدم اٹھایا تو المناک حملوں کو نشانہ بنیں گے
-
ایڈمیرل سیاری: دشمن کو اس علاقے سے جانا ہی ہوگا
Sep ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری نے کہا ہے کہ دشمن کو شکست ہوچکی ہے، اس کو اپنی تمام تر رسوائیوں کے ساتھ اس علاقے سے جانا ہی ہوگا
-
بقائی: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت ایران کا قانونی حق ہے
Sep ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۳ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایرانی عہدیداروں کے لئے نیویارک میں کوئی کشش نہیں ہے لیکن جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت ایران کا قانونی حق ہے
-
ایران کی طاقتور مسلح افواج کو آبنائے ہرمز پر مکمل برتری حاصل ہے: سینیئر فوجی ترجمان
Sep ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۸ایران کی مسلح افواج کے سینیئر ترجمان جنرل ابوالفضل شکارچی نے کہا ہے کہ ہماری طاقتور مسلح افواج کو آبنائے ہرمز پر مکمل برتری حاصل ہے اور وہ کسی بھی اقدام میں پہل کرنے کی طاقت بھی رکھتی ہے۔
-
مذاکرات کے آغاز کے لیے ایران کی 7 شرائط امریکہ کو بھیج دی ہیں: سیکریٹری سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل
Sep ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۶ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری جنرل محسن رضائی نے کہا ہے کہا ہے کہ مذاکرات کے آغاز کے لیے 7 شرائط امریکہ کو بھیجے جانے کا اعلان کیا ہے۔