SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ukraine war

  • امریکا میں ٹوئٹر پر

    امریکا میں ٹوئٹر پر "ایرانی" کیوں ٹرینڈ کر رہا ہے؟

    Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۲

    امریکی صدر جو بائیڈن نے منگل کے روز اپنے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب میں ایک بار پھر ایک بڑی جغرافیائی غلطی کر بیٹھے۔

  • اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں روس کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں روس کے خلاف قرارداد منظور

    Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۱

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے یوکرین پر روس کے حملے کے خلاف بھاری اکثریت سے قرارداد منظور کرتے ہوئے روس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یوکرین سے فوری طور پر اپنی افواج واپس بلا لے۔

  • ہندوستان میں یوکرین کے سفیر پر چڑھا، انتہا پسندی کا رنگ

    ہندوستان میں یوکرین کے سفیر پر چڑھا، انتہا پسندی کا رنگ

    Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۱

    ہندوستان میں یوکرین کے سفیر ایگور پولیخا نے ایک متنازع بیان دے دیا جس کی ہر طرف مذمت ہو رہی ہے۔

  • یوکرین جنگ کا ساتواں دن، پورٹ سٹی خرسون پر روسی فوج کا قبضہ

    یوکرین جنگ کا ساتواں دن، پورٹ سٹی خرسون پر روسی فوج کا قبضہ

    Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۰

    یوکرین پر روس کے حملے کے ساتویں دن روسی فوج نے اس ملک کے پورٹ سٹی خرسون پر قبضہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔

  • یوکرین، ہندوستانی طلبہ کو نکالنے کا عمل جاری، ایک طالبعلم کی موت پر حکومت کی سرزنش

    یوکرین، ہندوستانی طلبہ کو نکالنے کا عمل جاری، ایک طالبعلم کی موت پر حکومت کی سرزنش

    Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۱

    ہندوستان کی حکومت مخالف جماعت کانگریس نے یوکرین سے ہندوستانیوں کو باہر نکالنے میں حکومت کی پالیسی پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔

  • امریکہ یوکرین میں روسی فوج سے مقابلہ نہیں کرے گا: جوبائیڈن

    امریکہ یوکرین میں روسی فوج سے مقابلہ نہیں کرے گا: جوبائیڈن

    Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۳

    امریکی صدر جوبائیڈن نے اسٹیٹ آف یونین سے خطاب میں کہا کہ روس کے صدر ولادیمیر پوتین یوکرین کے بارے میں غلط اندازوں کا شکار ہو گئے تاہم یوکرین میں روسی فوج سے مقابلہ آرائی کا فی الحال کوئی ارادہ نہیں ہے۔

  • یوکرین کے ٹیلی ویژن ٹاور پر میزائل حملہ، 10 ہلاک و زخمی

    یوکرین کے ٹیلی ویژن ٹاور پر میزائل حملہ، 10 ہلاک و زخمی

    Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۱

    یوکرین کے دارالحکومت کی ایف کے علاقے شوچنکیفسکی میں مرکزی ٹیلی ویژن ٹاور پر روس کے میزائل حملے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے تاہم عمارت تباہ نہیں ہوئی۔

  • یوکرین یورپی یونین میں شامل، یوکرینی صدر روسی صدر سے مذاکرات کو تیار

    یوکرین یورپی یونین میں شامل، یوکرینی صدر روسی صدر سے مذاکرات کو تیار

    Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۷

    یورپی یونین میں شمولیت کے لئے یوکرین کی درخواست کو تسلیم کر لیا گیا ہے جبکہ دوسری جانب یوکرینی صدر نے روسی صدر کے ساتھ براہ راست مذاکرات کے لئے اپنی آمادگی ظاہر کی ہے۔

  • یوکرین پر کب تک حملے کرتا رہے گا روس، وزیر دفاع کا بیان سامنے آ گیا+ ویڈیو

    یوکرین پر کب تک حملے کرتا رہے گا روس، وزیر دفاع کا بیان سامنے آ گیا+ ویڈیو

    Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۹

    روس کے وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ یوکرین میں اپنے اہداف کو حاصل کرنے تک فوجی آپریشن جاری رکھیں گے۔

  • 56 کلومیٹر طویل روس کا فوجی کارواں کی ایف کے نزدیک پہنچا+ ویڈیوز

    56 کلومیٹر طویل روس کا فوجی کارواں کی ایف کے نزدیک پہنچا+ ویڈیوز

    Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۴

    یوکرین کے صدر نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ جنگ میں ہماری ہی فتح ہوگی۔

Show More

خاص خبریں

  • پاکستان نے ایک بار پھر یمن کے اتحاد اور خودمختاری پر تاکید کی ہے
    پاکستان نے ایک بار پھر یمن کے اتحاد اور خودمختاری پر تاکید کی ہے
    ۱۴ minutes ago
  • یمن کی ارضی سالمیت پر ایران نے زور دیا
  • امریکہ نے کیریبین سی میں ایک اور جہاز پر قبضہ ، بہانہ وہی پرانا منشیات کا
  • تہران: " ایران مرد " کے زيرعنوان ایک عظیم الشان گرافیٹ کی رونمائی
  • صیہونی حکومت نے آنروا لئے بجلی پانی سپلائی بند کی ، اقوام متحدہ نے مذمت کی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS