-
دس ہزار چچن جنگجوؤں نے یوکرین کے خلاف جنگ کرنے کے لئے آمادگی ظاہر کی۔ ویڈیو
Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۳یوکرین کے خلاف جاری روسی حملوں کے درمیان چچنیا کے دس ہزار لڑاکوؤں نے یوکرین کے خلاف میدان میں اترنے کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کر دیا ہے۔ منظر عام پر آنے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہزاروں چچن باشندے روس کی طرف سے یوکرین کے خلاف جنگ کے لئے تیار ہیں۔
-
اقوام متحدہ کا روس سے مطالبہ، امن کو ایک اور موقع دیا جائے
Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۴سلامتی کونسل میں یوکرین پر حملے کی مذمت کے لئے جاری ہونے والی قرارداد کو روس کی جانب سے ویٹو کردیئے جانے کے بعد اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے روسی فوجیوں سے بیرکوں میں واپس جانے کا مطالبہ کیا اور کہا ہے کہ امن کو ایک اور موقع دینے کی ضرورت ہے۔
-
یوکرین کے کئی شہروں پر روسی فوج کا کنٹرول، کی ایف کے سلسلے میں متضاد خبریں
Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۳یوکرین کے متعدد شہروں کو روسی فوج نے اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے تاہم دارالحکومت کی ایف کے حوالے سے بعض ذرائع نے شدید جنگ کی خبر دی ہے جبکہ بعض نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ شہر بھی روسی فوجیوں کے کنٹرول میں آگیا ہے۔
-
روس یوکرین سے مذاکرات کے لئے وفد بھیجنے کو تیار
Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۰روس کے صدر ولادیمیر پوتن یوکرین کے ساتھ مذاکرے کے لیے بیلاروس کے دارالحکومت منسک میں ایک وفد بھیجنے کو تیار ہیں۔
-
یوکرین کے صدر زلنسکی نے روسی صدر پوتین سے مذاکرات کی اپیل کر دی
Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۲دارالحکومت کیف پر قبضہ ہو جانے کے بعد یوکرین کے صدر نے روسی صدر پوتین سے صلح مذاکرات کی خواہش ظاہر کی ہے۔
-
یوکرین مغرب پر تکیہ کرنے اور آزاد پالیسیاں نہ اپنانے کا خمیازہ بھگت رہا ہے: روس
Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۸روس اور یوکرین کے درمیان جنگ دوسرے روز بھی پوری شدت کے ساتھ جاری ہے. اس درمیان اطلاعات ہیں کہ روسی جنگی طیاروں نے یوکرین کے دارالحکومت کیف سمیت مختلف شہروں پر جمعہ کی صبح سے دوبارہ بمباری کی ہے جبکہ روسی فوج کیف میں داخل ہو گئی ہے۔
-
روس یوکرین جنگ کا سبب نیٹو کی اشتعال انگیزی ہے: خطیب جمعہ تہران
Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۱تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ امریکا کی سرپرستی میں نیٹو کے اشتعال انگیز اقدامات نے علاقے کی صورتحال کو پیچیدہ بنا دیا ہے اور ممکن ہے کہ حالات اس سے بھی زیادہ پیچیدہ ہو جائیں۔
-
یوکرین بحران، کیا روسی فوجیوں نے چرنوبل پاور پلانٹ پر کنٹرول کر لیا
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۳:۳۸یوکرینی صدر کے دفتر کے ایک عہدیدار نے دعوی کیا ہے کہ روسی فوجیوں نے چرنوبل پاورپلانٹ پر کنٹرول کرلیا ہے۔
-
روس میں عمران خان، بحران یوکرین پر موقف سامنے آ گیا
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۹پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان اور روسی صدر ولادیمیر پوتن کے درمیان دوطرفہ ملاقات ہوئی جہاں توانائی سمیت دوطرفہ امور اور علاقائی پیشرفت سے متعلق ایجنڈے پر گفتگو کی گئی۔
-
روس یوکرین تنازعہ نیٹو کی اشتعال انگیزی کا نتیجہ ہے: وزیر خارجہ ایران
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۱ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے بحران یوکرین کو نیٹو کے اشتعال انگیز اقدامات کا نتیجہ قرار دیا ہے۔