SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ukraine war

  • اقوام متحدہ کا روس سے مطالبہ، امن کو ایک اور موقع دیا جائے

    اقوام متحدہ کا روس سے مطالبہ، امن کو ایک اور موقع دیا جائے

    Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۴

    سلامتی کونسل میں یوکرین پر حملے کی مذمت کے لئے جاری ہونے والی قرارداد کو روس کی جانب سے ویٹو کردیئے جانے کے بعد اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے روسی فوجیوں سے بیرکوں میں واپس جانے کا مطالبہ کیا اور کہا ہے کہ امن کو ایک اور موقع دینے کی ضرورت ہے۔

  • یوکرین کے کئی شہروں پر روسی فوج کا کنٹرول، کی ایف کے سلسلے میں متضاد خبریں

    یوکرین کے کئی شہروں پر روسی فوج کا کنٹرول، کی ایف کے سلسلے میں متضاد خبریں

    Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۳

    یوکرین کے متعدد شہروں کو روسی فوج نے اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے تاہم دارالحکومت کی ایف کے حوالے سے بعض ذرائع نے شدید جنگ کی خبر دی ہے جبکہ بعض نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ شہر بھی روسی فوجیوں کے کنٹرول میں آگیا ہے۔

  • روس یوکرین سے مذاکرات کے لئے وفد بھیجنے کو تیار

    روس یوکرین سے مذاکرات کے لئے وفد بھیجنے کو تیار

    Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۰

    روس کے صدر ولادیمیر پوتن یوکرین کے ساتھ مذاکرے کے لیے بیلاروس کے دارالحکومت منسک میں ایک وفد بھیجنے کو تیار ہیں۔

  • یوکرین کے صدر زلنسکی نے روسی صدر پوتین سے مذاکرات کی اپیل کر دی

    یوکرین کے صدر زلنسکی نے روسی صدر پوتین سے مذاکرات کی اپیل کر دی

    Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۲

    دارالحکومت کیف پر قبضہ ہو جانے کے بعد یوکرین کے صدر نے روسی صدر پوتین سے صلح مذاکرات کی خواہش ظاہر کی ہے۔

  • یوکرین مغرب پر تکیہ کرنے اور آزاد پالیسیاں نہ اپنانے کا خمیازہ بھگت رہا ہے: روس

    یوکرین مغرب پر تکیہ کرنے اور آزاد پالیسیاں نہ اپنانے کا خمیازہ بھگت رہا ہے: روس

    Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۸

    روس اور یوکرین کے درمیان جنگ دوسرے روز بھی پوری شدت کے ساتھ جاری ہے. اس درمیان اطلاعات ہیں کہ روسی جنگی طیاروں نے یوکرین کے دارالحکومت کیف سمیت مختلف شہروں پر جمعہ کی صبح سے دوبارہ بمباری کی ہے جبکہ روسی فوج کیف میں داخل ہو گئی ہے۔

  • روس یوکرین جن‍گ کا سبب نیٹو کی اشتعال انگیزی ہے: خطیب جمعہ تہران

    روس یوکرین جن‍گ کا سبب نیٹو کی اشتعال انگیزی ہے: خطیب جمعہ تہران

    Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۱

    تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ امریکا کی سرپرستی میں نیٹو کے اشتعال انگیز اقدامات نے علاقے کی صورتحال کو پیچیدہ بنا دیا ہے اور ممکن ہے کہ حالات اس سے بھی زیادہ پیچیدہ ہو جائیں۔

  • یوکرین بحران، کیا روسی فوجیوں نے چرنوبل پاور پلانٹ پر کنٹرول کر لیا

    یوکرین بحران، کیا روسی فوجیوں نے چرنوبل پاور پلانٹ پر کنٹرول کر لیا

    Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۳:۳۸

    یوکرینی صدر کے دفتر کے ایک عہدیدار نے دعوی کیا ہے کہ روسی فوجیوں نے چرنوبل پاورپلانٹ پر کنٹرول کرلیا ہے۔

  • روس میں عمران خان، بحران یوکرین پر موقف سامنے آ گیا

    روس میں عمران خان، بحران یوکرین پر موقف سامنے آ گیا

    Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۹

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان اور روسی صدر ولادیمیر پوتن کے درمیان دوطرفہ ملاقات ہوئی جہاں توانائی سمیت دوطرفہ امور اور علاقائی پیشرفت سے متعلق ایجنڈے پر گفتگو کی گئی۔

  • روس یوکرین تنازعہ نیٹو کی اشتعال انگیزی کا نتیجہ ہے: وزیر خارجہ ایران

    روس یوکرین تنازعہ نیٹو کی اشتعال انگیزی کا نتیجہ ہے: وزیر خارجہ ایران

    Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۱

    ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے بحران یوکرین کو نیٹو کے اشتعال انگیز اقدامات کا نتیجہ قرار دیا ہے۔

  • ہندوستان کی روس اور یوکرین سے فوری جنگ بندی کی اپیل

    ہندوستان کی روس اور یوکرین سے فوری جنگ بندی کی اپیل

    Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۰

    ہندوستان نے روس اور یوکرین دونوں سے کہا ہے کہ وہ علاقائی امن کو تباہ ہونے سے روکنے کے لئے فوری طور پر جنگ روک دیں۔

Show More

خاص خبریں

  • پاکستان نے ایک بار پھر یمن کے اتحاد اور خودمختاری پر تاکید کی ہے
    پاکستان نے ایک بار پھر یمن کے اتحاد اور خودمختاری پر تاکید کی ہے
    ۷ hours ago
  • یمن کی ارضی سالمیت پر ایران نے زور دیا
  • امریکہ نے کیریبین سی میں ایک اور جہاز پر قبضہ ، بہانہ وہی پرانا منشیات کا
  • تہران: " ایران مرد " کے زيرعنوان ایک عظیم الشان گرافیٹ کی رونمائی
  • صیہونی حکومت نے آنروا لئے بجلی پانی سپلائی بند کی ، اقوام متحدہ نے مذمت کی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS