-
ہم جنگ نہیں چاہتے، مغرب بے بنیاد پروپیگنڈے سے باز رہے: روسی اسپیکر
Feb ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۲روسی پارلیمنٹ دوما کے اسپیکر نے یوکرین کے ساتھ جنگ سے متعلق مغربی ملکوں کے پروپیگنڈوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس کا یوکرین کے ساتھ جنگ کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
-
بایڈن کی روس کو سخت پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی، یوکرین پر حملے کا دعوی دہرایا
Feb ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۳امریکی صدر جو بایڈن نے یہ دعوی دہراتے ہوئے کہ روس یوکرین پر حملے کا ارادہ رکھتا ہے، کہا کہ یوکرین پر روس کے حملے کی صورت میں امریکہ روس کے خلاف سنگین پابندیاں عائد کر دے گا۔
-
خارجہ پالیسی کی سمجھ رکھنے والے جانتے ہیں کہ مغربی دعوے پروپیگنڈہ ہیں: لاوروف
Feb ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۳روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جن لوگوں کو خارجہ پالیسی کی سوجھ بوجھ ہے وہ سمجھ گئے ہیں کہ یوکرین پر روس کے حملے پر مبنی مغربی حکام کے بیانات جعلی ہیں۔
-
یوکرین میں جنگ کے حالات... ویڈیوز
Feb ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۹امریکا اور اس کے مغربی اتحادی یوکرین کو جنگ کی آگ میں جھوک کر ہی دم لیں گے۔
-
بیرونی فوج کی ضرورت نہیں : صدریوکرین
Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۲یوکرین کے صدر نے اپنے ملک میں امریکا اور یورپ کے فوجیوں کی آمد کی مخالفت کا اعلان کیا ہے.
-
سرحد سے روسی فوجیوں کی واپسی+ تصاویر
Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۰یوکرین اور روس کے درمیان کشیدگی میں امریکا اور مغرب ڈرٹی گیم کھیل رہے ہیں۔
-
یوکرین-روس بحران کے حل کے لئے ترکی کی ثالثی کی پیشکش
Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۴ترکی کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک روس-یوکرین کے مابین مذاکرات کی میزبانی کے لئے تیار ہے۔
-
مغربی ممالک روس کے مقابلے میں یوکرین کو مضبوط بنانے کی کوشش میں: روسی وزیر خارجہ
Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۲روس نے مغربی ممالک کی طرف سے یوکرین کو عسکری نظر سے مضبوط بنانے کی کوششوں کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
-
روسی فوجیوں کی یوکرین سرحد سے واپسی ناکافی ہے: امریکہ و روس
Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۸یوکرین کی سرحد سے روس کے اپنے فوجیوں کو واپس بلانے کے اقدام کو امریکہ اور جرمنی نے شک کی نظر سے دیکھتے ہوئے کشیدگی میں کمی کے لئے مزید اور حقیقی اقدام کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
مغربی ممالک مخاصمانہ پروپیگنڈہ بند کریں: روسی وزیر خارجہ
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۴روسی وزیر خارجہ نے اپنے امریکی ہم منصب سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے، اپنے ملک کے خلاف یورپی ملکوں کے سخت گیر بیانات کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔