SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Zionist regime

  • ایران اور حزب اللہ کو ختم کرنے کی سازش ناکامی سے دوچار: شیخ نعیم قاسم

    ایران اور حزب اللہ کو ختم کرنے کی سازش ناکامی سے دوچار: شیخ نعیم قاسم

    Jun ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۱:۳۸

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے زور دے کر کہا ہے کہ ایران اور استقامتی محاذ کو خطے سے ختم کرنے کا منصوبہ ناکام ہوچکا ہے اور اب ایک نئے مرحلے کا آغاز ہوا ہے جو امریکی اسرائیلی شکست کے نتائج پر مشتمل ہے۔

  • لبنان کے جنوبی علاقوں پر غاصب اسرائیلی فوج کے حملوں میں شدت، فاسفورس اور کلسٹر بموں کے استعمال کی اطلاعات

    لبنان کے جنوبی علاقوں پر غاصب اسرائیلی فوج کے حملوں میں شدت، فاسفورس اور کلسٹر بموں کے استعمال کی اطلاعات

    Jun ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۸

    لبنان کے سرکاری اور مقامی ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں پر اپنے حملے مزید تیز کر دیئے ہیں، جن میں ممنوعہ فاسفورس اور کلسٹر بموں کا استعمال کیا جا رہا ہے۔

  • ایرانی عوام کے بارے میں فرانسیسی وزیرِ خارجہ کا بیان انتہائی منافقت اور ریاکاری ہے: ایرانی وزارتِ خارجہ

    ایرانی عوام کے بارے میں فرانسیسی وزیرِ خارجہ کا بیان انتہائی منافقت اور ریاکاری ہے: ایرانی وزارتِ خارجہ

    Jun ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۶

    ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایرانی عوام کے بارے میں فرانسیسی وزیرِ خارجہ کے بیان کے جواب میں لکھا کہ "یہ بیان منافقت اور ریاکاری کی انتہا ہے۔

  • کانگریس رہنما: اگر ایران کے خلاف دباؤ اور جارحیت بند نہ ہوئی تو مغربی ایشیا میں امن و استحکام بحال نہیں ہو سکتا

    کانگریس رہنما: اگر ایران کے خلاف دباؤ اور جارحیت بند نہ ہوئی تو مغربی ایشیا میں امن و استحکام بحال نہیں ہو سکتا

    Apr ۱۱, ۲۰۲۶ ۰۹:۴۷

    ہندوستان کے رکن پارلیمان اور اہم کانگریسی لیڈر جے رام رمیش نے حکومت ہندوستان کی خارجہ پالیسی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران کے خلاف دباؤ اور جارحیت بند نہ ہوئی تو مغربی ایشیا میں امن و استحکام بحال نہیں ہو سکتا۔

  • پاکستان میں ایران امریکہ مذاکرات ، صورت حال کیا ہے؟

    پاکستان میں ایران امریکہ مذاکرات ، صورت حال کیا ہے؟

    Apr ۱۱, ۲۰۲۶ ۰۹:۳۸

    پاکستان کے نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اس وقت امریکی اور ایرانی وفود اہم مذاکرات کے لیے اسلام آباد میں موجود ہیں اور توقع کی جا رہی ہے کہ بات چیت میں کئی وسیع مگر پیچیدہ مسائل زیر بحث آئیں گے۔

  • عباس عراقچی: ایران کا جنگ بندی قبول کرنے کا فیصلہ ایک ذمہ دارانہ اقدام

    عباس عراقچی: ایران کا جنگ بندی قبول کرنے کا فیصلہ ایک ذمہ دارانہ اقدام

    Apr ۱۱, ۲۰۲۶ ۰۹:۳۳

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے جرمن ہم منصب سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کا جنگ بندی قبول کرنے کا فیصلہ ایک ذمہ دارانہ اقدام ہے۔

  • جارحیت میں ملوث آئی ٹی کمپنیاں ہماری زد پر ہوں گی ۔ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

    جارحیت میں ملوث آئی ٹی کمپنیاں ہماری زد پر ہوں گی ۔ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

    Apr ۰۱, ۲۰۲۶ ۰۴:۵۷

    پاسداران انقلاب اسلامی نے ایرانی شخصیات کے قتل میں تعاون کرنے والی آئی ٹی کمپنیوں پر حملہ کی وارننگ دی ہے۔

  • ایران کی دوا ساز کمپنی پر حملہ ، عباس عراقچی نے مذمت کی

    ایران کی دوا ساز کمپنی پر حملہ ، عباس عراقچی نے مذمت کی

    Apr ۰۱, ۲۰۲۶ ۰۴:۵۳

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے ایک سوشل میڈیا پیغام میں ایران کی ادویات بنانے والی ترقی یافتہ فیکٹری پر صیہونی حملے کی خبر دیتے ہوئے اس کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • رہبر معظم انقلاب کا حزب اللہ کے سربراہ شیخ نعیم قاسم کے نام پیغام

    رہبر معظم انقلاب کا حزب اللہ کے سربراہ شیخ نعیم قاسم کے نام پیغام

    Apr ۰۱, ۲۰۲۶ ۰۴:۴۹

     لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل، شیخ نعیم قاسم کو ایک پیغام ارسال ہے۔

  • کرگل کے عوام کا ایران سے اظہارِ یکجہتی: معمولی عطیہ بنا غیرمعمولی مثال،  علی وزیری 

    کرگل کے عوام کا ایران سے اظہارِ یکجہتی: معمولی عطیہ بنا غیرمعمولی مثال، علی وزیری 

    Mar ۳۱, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۶

    ضلع کرگل کے علاقے گنڈ منگلپور میں آج ایران کے عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی اور امدادی تعاون کے سلسلے میں منعقدہ ڈونیشن مہم کے دوران ایک نہایت متاثرکن اور قابلِ تحسین واقعہ پیش آیا۔

Show More
خاص خبریں
  • ترکیہ نے بھی نیتن یاہو کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کردیئے

    ترکیہ نے بھی نیتن یاہو کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کردیئے

    ۲ hours ago
  • بے خوف راہل گاندھی، ایک کے بعد ایک کامیابی، امت شاہ کی پولیس جھکی، ایف آئی آر درج!

  • قم میں امام حسن عسکریؑ کی شہادت پر سوگ؛ حرمِ کریمۂ اہلِ بیتؑ میں پُرسوز عزاداری

  • پاکستان: سیاسی جماعتیں 75 سال سے ملک کو تباہ کر رہی ہیں، محمود اچکزئی

  • امریکہ اور اسرائیل کے خلاف ایران اور عراق کی جد و جہد جاری رہے گی: ایرانی اسپیکر

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS