-
صیہونی حکومت کے ساتھ ہونے والا معاہدہ آئین کے منافی: علمائے لبنان
Jun ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۹لبنان کے علما نے صیہونی حکومت کے ساتھ فریم ورک معاہدے کو آئین کے منافی قرار دے دیا ہے۔
-
ایرانی قوم کے خلاف دوسری اور تیسری مسلط کردہ جنگ کے مجرمین کو سزا دی جانی چاہئے: رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۸رہبر انقلاب اسلامی آیتالله مجتبیٰ حسینی خامنهای نے اپنے اہم پیغام میں فرمایا ہے کہ ایرانی قوم کے خلاف دوسری اور تیسری مسلط کردہ جنگ کے مجرمین کو سزا دی جانی چاہئے۔
-
حزب اللہ لبنان نے ایک اور اسرائیلی فوجی کو موت کے گھاٹ اتاردیا
Jun ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۴حزب اللہ لبنان کے مجاہدین نے ایک جھڑپ کے دوران ایک غاصب اسرائیلی حکومت کے ایک اور فوجی کو موت کے گھاٹ اتاردیا ہے۔
-
غاصب اسرائیل کے ساتھ ہونے والا معاہدہ فتنہ: لبنان کے اسپیکر نبیہ بری
Jun ۲۷, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۵لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے لبنان اور غاصب اسرائیلی حکومت کے درمیان ہونے والے معاہدے کو فتنہ قرار دیا ہے۔
-
غزہ میں غاصب اسرائیلی فوج کے حملے میں 3 فلسطینی پولیس اہلکاروں کی شہادت
Jun ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۱وسطی غزہ کے المغازی پناہ گزیں کیمپ کے قریب اسرائیلی ڈرون حملے میں 3 فلسطینی پولیس اہلکار شہید جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
-
عاشور طاغوت کے مقابلے میں استقامت اور ایثار و فداکاری کی تاریخی علامت: شیخ نعیم قاسم
Jun ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۴حزب اللہ لبنان کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے عاشورائے حسینی کو تسلط پسندی کے مقابلے میں استقامت و پائیداری اورایثآر و فداکاری کی تاریخی علامت قرار دیا ہے۔
-
غاصب اسرائیلی فوج جنوبی لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری رکھے ہوئے ہے۔
Jun ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۵ارنا کی رپورٹ کے مطابق غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے تازہ حملے کیے ہیں۔
-
فلسطینیوں کے 5,700 مکانات تباہ کردیئے گیے، انتہاپسند اسرائیلی وزیر کا اس پالیسی کو جاری رکھنے کا اعلان
Jun ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۱اسرائیل کے داخلی سلامتی کے وزیر ایتامار بن گویر نے گزشتہ ایک سال کے دوران فلسطینیوں کے 5,700 مکانات کو مسمار کرنے کا اعتراف کرتے ہوئے اس پالیسی کو جاری رکھنے کا اعلان کیا۔
-
اسرائیل فلسطینی بچوں کو نشانہ بنا کر نسل کشی جاری رکھے ہوئے ہے: اقوام متحدہ
Jun ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۳اقوام متحدہ کے مطابق اسرائیل فلسطینی بچوں کو نشانہ بنا کر نسل کشی اور دیگر مظالم کے جرائم کا ارتکاب جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے مذاکرات سے اسرائیلی اسٹاک مارکیٹ اور کرنسی شدید متاثر
Jun ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۱ایک امریکی جریدے کی رپورٹ کے مطابق ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے اثرات اسرائیلی اسٹاک مارکیٹ اور کرنسی پر پڑے ہیں۔