Feb ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۲ Asia/Tehran
  • یزد - تفت شہر کے جمشہرگاؤں میں جشن سدہ
    یزد - تفت شہر کے جمشہرگاؤں میں جشن سدہ

عام تصاویر

 یزد - تفت شہر کے جمشہرگاؤں میں جشن سدہ

10 بہمن ہفتہ کی شام کوصوبۂ یزد کے شہر تفت کے مضافاتی گاؤں جمشہر میں جشن سدہ کا انعقاد کیا گيا۔ جشن سدہ ایک قدیم ایرانی جشن ہے جو 10 بہمن کی شام کو شہر یا گاؤں میں کسی ایک جگہ پر منعقد ہوتا ہے۔ لوگ اجتماعی طور پر آگ جلا کر اس جشن کا آغاز کرتے ہیں۔


فوٹو: اعظم السادات میرجلیلی - اسنا



ٹیگس