عام تصایر
Feb ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۷:۵۳ Asia/Tehran
شیراز - جرہ گاؤں میں جشن گل نرگس
فوٹو: رضا قادری
جشن گل نرگس کا انعقاد صوبۂ فارس کے شہر کازرون کے دیہات جرہ و بالادہ میں ہر سال بہمن کے مہینے میں ہوتا ہے۔ تقریبا" 70 ہیکٹیئرپر محیط کازرون کا گل نرگس کا باغ ملک کا ایک سب سے وسیع اور خوبصورت ترین گل نرگس باغ شمار ہوتا ہے۔ جرہ گاؤں صوبۂ فارس کے شہر کازرون کے مضافات میں شیراز سے 185 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔