چغا زنبیل
فوٹو: سمیه ایمانیان - اسنا
3260 سال پہلے ایلامی بادشاہ "اونتاش نپیریشا" نے قدیم شہر "دورانتاش" یا "چغازنبیل" تعمیر کروایا۔ اس شہر کی تین فصیلیں ہیں اور اس کے وسط میں ایک "معبد مطبق" یا "زیگورات" واقع ہے۔