Aug ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۰ Asia/Tehran
  • اولمپک میڈل جیتنے والی پہلی ایرانی خاتون

اٹھارہ سالہ کیمیا علیزادہ ریو اولمپکس میں تائی کوانڈو میں کانسی کا تمغہ جیت کر اولمپک میڈل جیتنے والی پہلی ایرانی خاتون بن گئیں۔

ٹیگس