Feb ۰۷, ۲۰۲۶ ۰۹:۵۳ Asia/Tehran
  • مسقط میں ایران اور امریکہ کے مذاکرات

اس دورے کا مقصد ایران اور امریکہ کے درمیان مسقط میں غیر مستقیم جوہری مذاکرات میں شرکت کرنا تھا، جس میں پابندیوں کے خاتمے اور ایران کے جوہری پروگرام پر مؤثر تبادلہ خیال کیا گیا تاکہ خطے میں کشیدگی کم کی جا سکے اور مذاکراتی عمل کو آگے بڑھایا جا سکے۔

ٹیگس