Nov ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۷ Asia/Tehran
  • حرم حضرت عباس (ع) اور بین الحرمین میں زائرین کی عزاداری

نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کی مناسبت سے زائرین کربلائے معلی پہنچ رہے ہیں اور بین الحرمین میں حسینی زائرین کا عظیم اجتماع سوگواری اور عزاداری میں مشغول ہے۔

ٹیگس