May ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۴ UTC

ہدایت کار: ابراهیم حاتمی کیا فنکار: حمید فرخ نژاد، سیما تیرانداز و محمد حاتمی

تیار شدہ 2007ء جو اسلامی جمہوری ایران کے ٹی وی چینل 3 سے نشر ہوئی ہے -


کہانی کا خلاصہ: یہ سیریل اصل میں زندگی کے حقیقی مفہوم و معانی کی گہرائیوں کا ایک دلچسپ سفر ہے۔ اس سیریل کی کہانی ایک ایسے معذور نوجوان (حسن) سے تعلق رکھتی ہے جو برین ہیمریج کا شکار ہوچکا ہے اور معالجین چاہتے ہیں کہ دل کے ایک ضرورتمند کو اس کا دل ٹرانسپلانٹ کردیں۔ حسن کی روح اس کام کی مخالف ہے کیونکہ۔ ۔ ۔

ٹیگس