Mar ۲۲, ۲۰۲۶ ۰۰:۵۹ Asia/Tehran
  • ایران کا جوابی حملہ ، ڈیمونا میں تباہی

ڈیمونا ایٹمی بجلی گھر پر ایران کے میزائل حملے کے بعد صہیونی حکومت نے اس علاقے کے رہائشیوں سے اپیل کی ہے کہ اپنے گھروں سے باہر نکل جائیں

سحرنیوز/ایران: صہیونیوں کا کہنا ہے کہ اس اپیل کی وجہ علاقے میں گیس رسنا ہے۔

صہیونی چینل کان کے ایک نامہ نگار نے ایرانی میزائیل کے ڈیمونا میں گرنے کی جگہ سے رپورٹ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیمونا میں وسیع پیمانے پر نقصان ہوا ہے

واضح رہے کہ ایران نے ڈیمونا پرحملہ ، ایران میں نطنز ایٹمی بجلی گھر پر حملے کے جواب میں کیا ہے۔

ہمیں فالو کریں:  

Follow us: FacebookXinstagram, tiktok  whatsapp channel

 

ٹیگس