Mar ۲۲, ۲۰۲۶ ۰۸:۱۹ Asia/Tehran
  • نیتن یاہو : کافی سخت رات ہے

  بنیامین نیتن یاہو  نے اسرائیل کے جنوبی مقبوضہ علاقوں پر ایران کے میزائل حملوں کے بعد کہا ہے کہ اسرائیل موجودہ جنگ کے دوران ایک انتہائی سخت رات سے گزر رہا ہے۔

سحرنیوز/ایران: اس سے قبل اسرائیلی ٹی وی چینل 14 نے رپورٹ کیا کہ ایران کی جانب سے دیمونا اور عراد شہروں پر تازہ میزائل حملوں کے بعد اسرائیلی کابینہ نے ہنگامی ٹیلی فونک اجلاس طلب کر لیا ہے۔

ہمیں فالو کریں:  

Follow us: FacebookXinstagram, tiktok  whatsapp channel

 

ٹیگس