Sep ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۰ UTC

نشر ہونے کی تاریخ -6 محرم الحرم 1441 / 06/9/2019

مہمان : مولانا سید ظہیر الحسن نقوی - خطیب حرم امام حسین علیہ السلام

میزبان : سید باقر رضا کاظمی

محرم الحرام کے پہلے عشرے میں سحرعالمی نیٹ ورک ہر سال کی طرح اس سال بھی کربلائے معلی سے خصوصی لائیو نشریات پیش کررہا ہے- اس سال یہ پروگرام 31 اگست 2019 بمطابق 29 ذی الحج 1440 سے شروع ہوکر 12 محرم الحرام 1441 تک ، ایران کے وقت کے مطابق 18:30 سے 19:15 تک پیش کیا جارہا ہے-

ٹیگس