Mar ۱۹, ۲۰۲۶ ۰۴:۱۹ Asia/Tehran
  • صدر پزشکیان نے وزیر انٹیلیجنس کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے

صدر مملکت نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا ہے کہ میرے عزیز ساتھیوں اسماعیل خطیب، علی لاریجانی ،نصیرزادہ اور ان کے بعض اہل خانہ اور ان کی ٹیم کے کچھ افراد کو بزدلانہ دہشت گردی کا نشانہ بننا ہمارے لیے انتہائی دکھ کا باعث بنا۔

سحرنیوز/ایران:کابینہ کے دو اراکین، سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری، اور فوجی  کمانڈروں کی شہادت پر میں عظیم ایرانی قوم کو تعزیت پیش کرتا ہوں۔ مجھے یقین ہے کہ ان کا راستہ پہلے سے زیادہ مضبوطی سے جاری رہے گا۔

 

ہمیں فالو کریں:  

Follow us: FacebookXinstagram, tiktok  whatsapp channel

 

ٹیگس