اقتصادی پروگرام - اقتصاد نامہ
Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۵ UTC
نشرہونے کی تاریخ 24/ 10/ 2021
موضوع گفتگو:
- ایران کی معدنیات کی اقسام بڑھ کر اکاسی ہو گئیں
- عالمی مارکیٹوں میں تیل کی قیمت گذشتہ تین سال کی بلند ترین سطح پر
- شرح مبادلہ میں اتار چڑھاؤ پر اطمینان
مہمان:
- حسین محمد زادہ، معاشی امور کے ماہر
- مرتضی مکی، معاشی امور کے ماہر
- ظفر پراچہ، سیکریٹری ایکس چینج کمپنیز ایسوسی ایشن
میزبان: اظفرکاظمی