اقتصادی پروگرام - اقتصاد نامہ
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۷ UTC
نشرہونے کی تاریخ 07/ 11/ 2021
موضوع گفتگو:
- ایران زرعی آلات کے شعبے میں 90 فیصد خودکفیل
- ڈیجیٹل کرنسیوں کی وجہ سے پابندیوں کے بےاثر ہونے پر امریکہ کی تشویش میں اضافہ
- ٹیکسٹائل سیکٹر کی ریکارڈ برآمدات
مہمان:
- رضا امیدوار تجریشی، معاشی امور کے ماہر
-علی عباسی، معاشی امور کے ماہر
-ہارون شمسی، صنعت کار/ صدر فیڈرل بی ایریا انڈسٹریل ایریا کراچی
میزبان: اظفرکاظمی