Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۹ UTC

نشر ہونے کی تاریخ 2025/1/14

ولادت با سعادت حضرت امیرالمومنین علی ابن ابیطالب کے موقع پر سحر اردو ٹی وی کی جانب سے پیش کئے جانے والے نئے پروگرام "ڈل جھیل" میں آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ یہ پروگرام ہر سنیچر سے بدھ تک ایران کے وقت کے مطابق شام ساڑھے چار بجے پیش کیا جائے گا۔

موضوع:

ولادت علی ابن ابیطالب (ع) و یوم پدر

مہمان اسٹوڈیو:
ڈاکٹر حسن رضا نقوی، ادیب و شاعر، تہران

مولانا سید احتشام حیدر رضوی، عالم دین، مقدس شہر قم

میزبان:

رباب منصوری

علمدار زیدی

ٹیگس