Mar ۰۶, ۲۰۲۶ ۲۳:۵۱ Asia/Tehran
  • ابراہم لنکن پر ایران کا تیسرا حملہ+ ویڈیو

ایران نے امریکہ کے طیارہ بردار بحری جہاز پر ایک اور حملہ کیا ہے۔

سحرنیوز/ایران: اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے شعبۂ رابطۂ عامہ کی رپورٹ کے مطابق ایرانی بحریہ کے میزائل یونٹ نے امریکہ کے طیارہ بردار بحری جہاز "ابراہم لنکن" پر میزائل حملہ کیا ہے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے شعبۂ رابطۂ عامہ کے مطابق ساحل سے سمندر پر وار کرنے والے میزائل سے حملہ کیا گیا ہے۔

ہمیں فالو کریں:  

Follow us: FacebookXinstagram, tiktok  whatsapp channel

قابل ذکر ہے کہ "ابراہم لنکن" پر ایران کا یہ تیسرا حملہ ہے۔

 

ٹیگس