مدویدیو : عرب سمجھتے تھے کہ امریکہ ان کی حفاظت کرے گا
Mar ۰۷, ۲۰۲۶ ۰۰:۰۷ Asia/Tehran
روس کی سلامتی کونسل کے معاون مدودیف نے کہا ہے کہ خلیج فارس کے عرب ممالک نے اپنی سرزمینوں پر امریکی فوجی اڈے بنائے۔
سحرنیوز/دنیا: ان سادہ لوح حکمرانوں کو امریکہ سے اپنی محافظت کی پوری توقع تھی۔جبکہ امریکہ ان ملکوں کو اپنے مفاد کے لئے صرف استعمال کر رہا ہے اور صرف ایک ملک کی حفاظت کر رہا ہے۔
یہ ممالک اس بات پر غور کریں کہ آیا واقعا ان کو امریکی اڈوں کی ضرورت ہے، اس لئے کہ یہ محافظ نہیں بلکہ خطرہ ہیں۔
ہمیں فالو کریں:
Follow us: Facebook, X, instagram, tiktok whatsapp channel