Aug ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۷ UTC

ڈرامہ سیریل "پرچھائیاں" ڈائریکٹر: آرش معیریان کا یہ سیریل 37 قسطوں پر مشتمل ہے

فنکار: فتحعلی اویسی، ژاله علو، لیلا بلوکات، مهدی سلوکی، سعید هدایتی، نسرین مقانلو اور ....
یہ سیریل 2011 میں بنایا گیا

کہانی کا خلاصہ
ڈرامہ سیریل " پرچھائیاں "   ایسی   تین خواتین کی داستان ہےجن کے نام  نازنین، آتوسا  اور  افسانه ہیں .  یہ تینوں  ایک  ہی بلڈنگ میں رہائش  پزیر ہیں.

نازنین  جس کا شوہر ایک سال قبل ایک حادثہ میں مرجاتا ہے ، اپنے دو بچوں کے ہمراہ  زندگی گزارتی ہے ، چونکہ وہ اپنی زندگی کو معمول کے مطابق گزارنا چاہتی ہے اس لئے وہ ایسے کام انجام دیتی ہے کہ ...

ٹیگس