• منقبت : علم کا شہر ہوں میں اور علی ہیں دروازہ - ویڈیو

    منقبت : علم کا شہر ہوں میں اور علی ہیں دروازہ - ویڈیو

    Apr ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۶

    ولادت با سعادت امیرالمومنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی مناسبت پر سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کرام کی خدمت میں تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔

  • یوں پاس دیا جاتا ہے ایمبولینس کو ۔ ویڈیو

    یوں پاس دیا جاتا ہے ایمبولینس کو ۔ ویڈیو

    Feb ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۷

    ہر جگہ ہر شہر میں دن بھر کچھ نہ کچھ اتفاقات اور حادثات رونما ہوتے رہتے ہیں۔جہاں کم سے کم وقت میں ایمبولینس یا فائر بریگیڈز کو مدد کے لئے پہونچنا ہوتا ہے۔اسکے لئے عوام کے تعاون کی بھی ضرورت ہوتی ہے تاکہ یہ لوگ بروقت جائے حادثہ پر پہونچ کر امدادی کاروائی شروع کر سکیں۔برزیل میں لوگ کس طرح ایک ایمبولینس کو پاس دیتے ہیں،یہ اس ویڈیو میں دیکھیں۔

  • عالم دین- اقتصادی میدان میں بھی سرگرم عمل- ویڈیو

    عالم دین- اقتصادی میدان میں بھی سرگرم عمل- ویڈیو

    Jan ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۷

    ایک عالم دین کی بنیادی ذمہ داری عوام کی دینی اور فکری تربیت ہوتی ہے اور وہ سماج کے لئے نمونہ عمل کی حیثیت رکھتا ہے، اس کے ساتھ اگر کوئی عالم دین اقتصاد کے میدان میں بھی قدم رکھ لے تو ؟۔۔۔

  • بچوں کے لئے کون سے کھلونے مناسب ہیں؟

    بچوں کے لئے کون سے کھلونے مناسب ہیں؟

    Jan ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۴

    کھلونے بچوں کی زندگی میں بہت اہم کردار کے مالک ہیں۔اس لئے ان کو خریدتے وقت بہت توجہ کی ضرورت ہے۔کیوں کہ بچوں کی شخصیت کی تعمیر میں ان بے جان کھلونوں کا بھی بڑا ہاتھ ہوتا ہے۔

  • ماں کے نام شہید بیٹے کا خط!

    ماں کے نام شہید بیٹے کا خط!

    Jan ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۹

    شہید باقر النمر نے اپنی والدہ کے نام ایک خط تحریر کیا جو ہمیں بھی بہت کچھ بتاتا اور سکھاتا ہے۔