مغربی بنگال کے عوام نے شہید قاسم سلیمانی کو پیش کیا خراج تحسین + تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/india-i360568-مغربی_بنگال_کے_عوام_نے_شہید_قاسم_سلیمانی_کو_پیش_کیا_خراج_تحسین_تصاویر
ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں امریکی دہشت گردی میں ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی، عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل ابو مہدی المہندس اور ان کے آٹھ ساتھیوں کی شہادت کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی اور جلسے کا انعقاد کیا گیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۰ Asia/Tehran
  • مغربی بنگال کے عوام نے شہید قاسم سلیمانی کو پیش کیا خراج تحسین + تصاویر

ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں امریکی دہشت گردی میں ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی، عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل ابو مہدی المہندس اور ان کے آٹھ ساتھیوں کی شہادت کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی اور جلسے کا انعقاد کیا گیا۔

احتجاجی ریلی مولانا فیروز زیدی اور مولانا شیخ الیاس حسین کی قیادت میں نکالی گئی جس میں علاقے کے تمام علماء اور خطباء نے شرکت کی۔

احتجاجی ریلی اور جلسے کے شرکاء نے امریکا مردہ باد اور اسرائیل مردہ باد کے نعرے لگائے۔