کویت کے پارلیمنٹ اسپیکر نے سینچری ڈیل کو کوڑے دان میں ڈالا ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i361827-کویت_کے_پارلیمنٹ_اسپیکر_نے_سینچری_ڈیل_کو_کوڑے_دان_میں_ڈالا_ویڈیو
اردن میں ہونے والے عرب ممالک کی پارلیمانی یونین کے ہنگامی اجلاس میں کویت کے پارلیمنٹ اسپیکر مرزوق غانم نے ڈیل آف سینچری منصوبے کے مسودے کو کوڑے دان میں پھینک دیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۹ Asia/Tehran