Feb ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۰ Asia/Tehran
  • مشہد مقدس میں برفباری کا خوبصورت منظر ۔ تصاویر

آجکل ایران کے مختلف علاقوں میں شدید سردی ہے۔مختلف علاقوں میں بڑی اچھی خاصی برفباری دیکھنے میں آرہی ہے۔ مشہد مقدس میں برفباری کے کچھ مناظر۔

ٹیگس

کمنٹس