May ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۰ Asia/Tehran
  • ایسے گرا پاکستانی ایئر لائن کا طیارہ ۔ ویڈیو

پاکستان میں جمعے کے روز قومی ایئر لائن پی آئی اے کا ایک مسافر طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا۔ یہ طیارہ لاہور سے کراچی کی طرف آ رہا تھا جو لینڈنگ سے محض ایک منٹ قبل تکنیکی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہوا اور آبادی والے علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا۔ اس طیارے میں عملے کے آٹھ افراد سمیت ننانوے مسافر سوار تھے جن میں سے دو مسافروں کے زندہ بچ جانے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔ اس وقت ریسکیو آپریشن زوروں پر جاری ہے

طیارہ گرتے وقت کی ویڈیو فوٹیج

 

طیارہ گرنے کے بعد علاقے کی صورتحال

ٹیگس

کمنٹس