-
تہران اور اسلام آباد کے درمیان پروازوں کا با قاعدہ آغاز
Sep ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۰ایران اور پاکستان کے دارالحکومتوں کے درمیان مسافر پروازوں کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔
-
روس میں مسافر طیارہ گر کر تبا، 49 لوگوں کی موت
Jul ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۰روس میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس میں سوار تمام انچاس افراد ہلاک ہوگئے۔
-
احمد آباد طیارہ حادثہ: واحد زندہ بچ جانے والے مسافر وشواس کمار نے بتایا پورا واقعہ
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۱:۲۴احمد آباد طیارہ حادثے میں 297 افراد کی ہلاکت کے باوجود وشواس کمار کرشمائی طور پر بچ گئے۔ وہ سیٹ سمیت باہر گر گئے تھے۔
-
جمہوریہ آذربائیجان کا مسافر طیارہ گر کر تباہ
Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۰جمہوریہ آذربائیجان کا مسافر بردار طیارہ قازقستان میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
-
نیپال میں مسافربردار طیارہ گر کر تباہ، 18 افراد ہلاک (ویڈیو)
Jul ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۹نیپال کے دارالحکومت کٹھمنڈو میں میں طیارہ حادثے کے دوران اٹھارہ مسافر ہلاک ہوگئے۔
-
صیہونی حکومت کے مسافر بردار طیارے کی ہنگامی لینڈنگ
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۶صیہونی حکومت کے ایک مسافر بردار طیارے کو پرواز کے بعد بن گورین ایئر پورٹ پر واپس اتار لیا گیا۔
-
تنزانیہ، مسافربردار طیارہ جھیل میں گر کر تباہ
Nov ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۹تنزانیہ میں ایک مسافربردار طیارہ وکٹوریا جھیل میں گر گیا ہے۔
-
ماہان ایئرلائنز کی پرواز میں بم نصب ہونے کی خبر جھوٹی نکلی
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۳ایران کی ماہان ایئرلائنز کے تعلقات عامہ کے ادارے نے بتایا ہے کہ تہران سے چین جانے والی پرواز صحیح و سالم اپنے مقصد کو پہنچ چکی ہے اور اس میں بم نصب ہونے کی خبر راستے میں ہی بے بنیاد ثابت ہوگئی۔
-
امریکہ کے مسافر بردار طیارے کے موٹر میں دھماکہ
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۱امریکہ کے بوئینگ سات سو ستتر قسم کے ایک مسافر بردار طیارے کے موٹر میں ریاست کلراڈو کے ایرپورٹ سے پرeواز بھرتے ہی دھماکہ ہو گیا اور آگ لگ گئی۔
-
پی آئی اے کے طیارے کو کوالالمپور پہچنے پر تحویل میں لے لیا گیا
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۲پاکستان کی قومی ائرلائن پی آئی اے کے طیاّرے کو کوالالمپور ائرپورٹ پر روک لیا گیا ہے۔