Jul ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۲:۵۲ Asia/Tehran
  • عشرہ کرامت کا آغاز

فوٹو گیلری

حضرت فاطمه معصومه(س) کی ولادت با سعادت کے ساتھ ہی عشرہ کرامت کا آغاز ہو گيا ہے اور حضرت فاطمه معصومه(س)  کے حرم مطہر میں آستان قدس رضوی اور حرم مطہر حضرت فاطمه معصومه(س) کے متولیوں، علماء کرام اور زائرین کی بڑی تعداد کی شرکت سے اس سلسلے کا پہلا پروگرام کل منعقد ہوا۔

 

ٹیگس