Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۰:۳۹ Asia/Tehran

فوٹو گیلری

آج ہم آپ سے ایران بلکہ عالم اسلام  کے ایک ایسے بہادر سپوت اور سپہ سالار کی کچھ نایاب اور جوانی کی تصاویرشیئر کر رہے ہیں جو نہ فقط دشمنوں کی آنکھوں میں ہمیشہ کھٹکتا رہتا ہے اور دشمنوں پر ہمیشہ اس کی ھیبت طاری رہتی ہے اور اس سے کانپ اٹھتے ہیں بلکہ اس کے ساتھ ساتھ وہ مظلوموں، بیواوں،یتیموں اور نادار و آزاد منش انسانوں کے ہیرو اور ہر دلعزیز شخصیت،رہنما اور کمانڈر ہیں۔ جی ہاں جس شخصیت کی بات کی جا رہی ہے آپ سمجھ گئے ہوں گے کہ وہ اسلام و ایران اور حرم کے مدافع جنرل حاج قاسم سلیمانی ہیں۔

 

کمانڈر جو امام ضامن کے پرچم تلے رہتا ہے!

ٹیگس