May ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۸ Asia/Tehran
  • ایران میں ماہ رمضان المبارک میں سادہ افطاری

فوٹو گیلری

ایران میں ماہ رمضان المبارک کے ایام میں مساجد اور امام بارگاہوں میں سادہ افطاری دی جاتی ہے۔ جو تصاویر آپ دیکھ رہے ہیں یہ تہران کے علاقے سعادت آباد کی المہدی مسجد کی ہے جہاں افطار سے پہلے قرآن مجید کی تلاوت کی جاتی ہے پھر نماز با جماعت ہوتی ہے اور افطار کیا جاتاہے۔

 

ٹیگس