کریم اہلبیت کی ولادت پر کریمۂ اہلبیت کے شہر میں ضیافتِ رضوی کا اہتمام
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i365811-کریم_اہلبیت_کی_ولادت_پر_کریمۂ_اہلبیت_کے_شہر_میں_ضیافتِ_رضوی_کا_اہتمام
کریم اہلبیت، فرزند رسول امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کے یوم ولادت کی مناسبت پر کریمۂ اہلبیت حضرت معصومۂ قم علیہا سلام کے جوار میں غذا کے چودہ ہزار پیک بنا کر چودہ محلوں میں تقسیم کئے گئے۔ اس کریمانہ ضیافت کا اہتمام آستان قدس رضوی کے خدمتگزاروں کی جانب سے کیا گیا تھا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
May ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۳ Asia/Tehran
  • کریم اہلبیت کی ولادت پر کریمۂ اہلبیت کے شہر میں ضیافتِ رضوی کا اہتمام