Jun ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۱ Asia/Tehran
  • غیبت منع ہے

رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ نے فرمایا:

اَلصَّائِمُ فِي عِبَادَةِ اَللَّهِ وَ إِنْ كَانَ نَائِماً عَلَى فِرَاشِهِ مَا لَمْ يَغْتَبْ مُسْلِماً

روزے دار (ہر لمحہ) عبادت میں ہے اگر چہ وہ اپنے بستر پہ سو رھا ھو  سوائے غیبت کرتے وقت۔

تحف العقول ص47

الاختصاص ص234

فضائل الاشھر الثلاثہ ص122

من لایحضرہ  الفقیہ ج2 ص74

المقنعہ ص304

ٹیگس