Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۶ Asia/Tehran

بیشک اللہ ان لوگوں کو دوست رکھتا ہے جو اس کی راہ میں اس طرح صف باندھ کر جہاد کرتے ہیں جس طرح سیسہ پلائی ہوئی دیواریں۔(سورہ صف، آیہ 4)

مالکِ اشترزمان، شہیدِ راہِ ولایت حاجّ قاسم سلیمانی مکتبِ عاشورہ کے پیرو کار، مظلوموں اور محروموں کی دِل کی آواز اور دُنیا کی ظالم و جابر اور بے گناہ معصوم بچوں اور عورتوں پر رحم نہ کھانے والی عَالَمی شیطانی طاقتوں اور اُن کے پٹھوؤں کے لیے ذوالفقارِ علی تھے۔

آپ اپنے مولا و آقا علی علیہ السلام کی طرح زندگی گزار کر اور اپنے مولا و آقا مظلوم حسین علیہ السلام کی طرح مظلومانہ شہادت پا کر سرفراز و سر بلند ہوگئے اور تمام حریت پسندوں اور راہ خدا کے حقیقی مجاہدوں، مظلوموں کے غم خوارون کے لیے نمونہ عمل قرار پائے۔ 

ٹیگس

کمنٹس