Sep ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۲ Asia/Tehran
  • ایرانی پہلوانوں کیلئے فری اسٹائل کشتی مین سونے کے تمغے

ایرانی پہلوانوں احمد بذری اور کمیل قاسمی نے منعقدہ مقابلوں میں 86 اور 125 کلوگرام میں دو سونے کے تغمے اپنے نام کرلئے

ایرانی پہلوانوں نے روس میں منعقد ہونے والے عالمی فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئےدو سونے کے تمغے جیت لئے.

ایرانی پہلوانوں کمیل قاسمی نے 125 کلوگرام میں اپنے منگولی حریف اور احمد بذری نے 86 کلوگرام میں اپنے روسی حریف کو شکست دے کر سونے کےدوتمغے جیت لئے.

 

ٹیگس