رہبر انقلاب اسلامی سے پیرا ایشیائی مقابلوں میں تمغے جیتنے والے کھلاڑیوں کی ملاقات
https://urdu.sahartv.ir/news/sports-i338593-رہبر_انقلاب_اسلامی_سے_پیرا_ایشیائی_مقابلوں_میں_تمغے_جیتنے_والے_کھلاڑیوں_کی_ملاقات
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۷ Asia/Tehran
  • رہبر انقلاب اسلامی سے  پیرا ایشیائی مقابلوں میں تمغے جیتنے والے کھلاڑیوں کی ملاقات

فوٹو گیلری

رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کی صبح انڈونیشیا میں دو ہزار اٹھارہ کے پیرا ایشیائی مقابلوں میں تمغے جیتنے اور کامیابیاں حاصل کرنے والے ایرانی کھلاڑیوں کی جانب سے کی جانے والی ملاقات میں معذور کھلاڑیوں کے کردار کو سراہتے ہوئے ان کے کارناموں کو خفیہ توانائی کو بروئے کارلانے کے لئے پختہ عزم و ارادے کا آئینہ دار قرار دیا۔