-
ایران کے ساتھ بات چیت بعض معاملات میں اچھی رہی: امریکی نائب صدر
Feb ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۶امریکہ کے نائب صدر ڈی جے وینس نے سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں تہران اور واشنگٹن کے درمیان بالواسطہ بات چیت کو مثبت قرار دیا ہے۔
-
ایرانی وزيرخارجہ سے نہایت گہرے تکنیکی مذاکرات مکمل کئے ہیں : رافائل گروسی
Feb ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۴ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی کے سربراہ رافائل گروسی نے کہا ہے کہ ہم نے ابھی ابھی کل جنیوا میں ہونے والے اہم مذاکرات کی تیاری کے تناظر میں ایرانی وزيرخارجہ سے گہرے تکنیکی مذاکرات مکمل کئے ہیں
-
آئی اے ای اے کو بارہ روزہ جنگ کے دوران ایران کی ایٹمی تنصیبات کے خلاف جارحیت پر اپنا موقف واضح کرنا ہوگا: محمد اسلامی
Jan ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۶ایران کے ایٹمی توانائی ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا کہ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی آئی اے ای اے کو بارہ روزہ جنگ کے دوران ایران کی ایٹمی تنصیبات کے خلاف ہونے والی جارحیت پر اپنا موقف واضح کرنا ہوگا۔
-
آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل کو ایران اور امریکہ کے درمیان جامع ایٹمی معاہدہ ہو جانے کی امید
Jan ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۸بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی، آئی اے ای اے، کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی نے ایران اور امریکہ کے درمیان جامع ایٹمی معاہدہ ہو جانے کی امید کا اظہار کیا ہے۔
-
آئی اے ای اے کے سربراہ کے نام ایران کا خط، امریکی صدر کی حالیہ دھمکیوں کی بابت سخت انتباہ
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران نے آئی اے ای اے کے سربراہ کے نام خط میں پُر امن ایٹمی تنصیبات کے خلاف امریکی صدر کی حالیہ دھمکیوں کے بارے میں سخت انتباہ دیا ہے۔
-
امریکا اور غاصب صیہونی حکومت کے غیر قانونی حملوں پر تماشائی بنے گروسی ایک بار پھر جاگ گئے ہیں! لیکن کیوں؟
Dec ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۷آئی اے ای اے کے سربراہ گروسی نے کہا ہے کہ حملوں سے متاثرہ ایرانی ایٹمی مراکز کی سیکورٹی کی تصدیق اور ان تک رسائی ضروری ہے۔ گروسی نے آج تک ایران کی پر امن ایٹمی تنصیبات پر امریکا اور غاصب صیہونی حکومت کے غیر قانونی حملوں پر اپنی زبان نہیں کھولی ہے اور نہ ہی بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی نے ان غیر قانونی حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
ایران کے سلسلے میں روس کا آئی اے ای اے کے سربراہ سے غیر جانبدارانہ موقف کا مطالبہ
Dec ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۵روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ماسکو نے جوہری توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی آئی اے ای اے کے سربراہ رافائل گروسی سے ایران کے سلسلے میں غیر جانبدارانہ موقف اختیار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
آئی اے ای اے کے معائنے کی وجہ سے قیمتی ایرانی معلومات اسرائیل اور امریکہ کو منتقل کی گئیں: سید عباس عراقچی
Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۹ایرانی وزیر خارجہ نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ یورپی ٹرائیکا کی جانب سے پابندیوں کی واپسی کی کوشش سفارت کاری کے لیے ایک دھچکا تھی اور بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی، آئی اے ای اے، کے معائنے کی وجہ سے قیمتی ایرانی معلومات اسرائیل اور امریکہ کو منتقل کردی گئی تھیں۔
-
روس ایران کے ایٹمی مسئلے کے حل میں کلیدی کردار ادا کرسکتا ہے: آئی اے ای اے کے سربراہ
Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۶آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی نے کہا ہے کہ ان کے بقول روس ایران کے ایٹمی پروگرام کے موضوع کے حل میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔
-
علاقے اور خاص طور پر پڑوسی ملکوں میں امن و استحکام کا مسئلہ ہمارے لئے بہت اہم: ایرانی وزارت خارجہ
Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغانستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کے آغاز کے بعد سے ہی ہم نے دونوں ممالک کے درمیان بات چیت کے ذریعے مسئلے کو حل کرنے میں مدد کے لیے بھرپور کوششیں کی ہیں۔