SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • کلام رہبر
  • سحر بلیٹن
  • دنیا
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • اقتصادی خبریں
  • کھیل کود
  • سماج / ثقافت/ مناسبت
  • خصوصی صفحات
  • Entertainment

فلسطین واپسی مارچ

  • فلسطین ؛ حق واپسی مارچ کا سلسلہ بدستور جاری ۔ ویڈیو

    فلسطین ؛ حق واپسی مارچ کا سلسلہ بدستور جاری ۔ ویڈیو

    Nov ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۴

    جمعے کے روز فلسطینی عوام نے غزہ کے علاقے میں اپنے ہفتہ وار حق واپسی مارچ کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مقبوضہ فلسطین سے ملنے والی سرحدوں کے قریب اجتماع کیا۔بیاسی ہفتوں سے فلسطینی عوام کے اس مارچ کا سلسلہ جاری ہے جس میں ہر ہفتے جمعے کے روز ہزاروں کی تعداد میں غزہ میں مقیم فلسلطینی شہری حصہ لیتے ہیں۔اس مارچ کے آغاز سے اب تک کم از کم تین سو اسی فلسطینی شہید جبکہ اٹھارہ ہزار سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔

  • فلسطینیوں پر حملہ ایک فلسطینی شہید 69 زخمی

    فلسطینیوں پر حملہ ایک فلسطینی شہید 69 زخمی

    Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۴

    غزہ پٹی میں صیہونی فوجیوں کے حملے میں ایک فلسطینی شہید ہو گیا۔

  • فلسطینیوں کا ستتر ہواں پرامن واپسی مارچ

    فلسطینیوں کا ستتر ہواں پرامن واپسی مارچ

    Oct ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۱

    صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے ستترہویں پرامن واپسی مارچ پر وحشیانہ فائرنگ کرکے کم سے کم ایک فلسطینی کو شہید اور چالیس دیگر کو زخمی کردیا

  • 76 حق واپسی مارچ پر فائرنگ ، ایک فلسطینی شہید باون زخمی

    76 حق واپسی مارچ پر فائرنگ ، ایک فلسطینی شہید باون زخمی

    Sep ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۷

    غزہ پٹی میں چھیہترویں حق واپسی مارچ کے موقع پر ایک فلسطینی شہید اور باون زخمی ہوگئے

  • تمام اہداف کے حصول تک واپسی مارچ جاری رکھنے پر تاکید

    تمام اہداف کے حصول تک واپسی مارچ جاری رکھنے پر تاکید

    Aug ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۷

    فلسطین کی حق واپسی مارچ کی اعلی قومی کمیٹی نے غزہ پٹی کے محاصرے کے خاتمے اور فلسطینیوں کے تمام حقوق کی مکمل بازیابی تک مظاہرے جاری رکھنے پر تاکید کی ہے۔

  • فلسطینیوں کا اکہترواں ’’حق واپسی‘‘ مارچ ۔ ویڈیو

    فلسطینیوں کا اکہترواں ’’حق واپسی‘‘ مارچ ۔ ویڈیو

    Aug ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۲

    جمعے کو فلسطین کے غزہ علاقے میں اکہترواں ہفتہ وار ’’حق واپسی‘‘ مارچ کیا گیا جس میں ہزارون فلسطینیوں نے اپنے وطن کی مکمل آزادی تک اپنی جد و جہد جاری رکھنے کے لئے اپنے عزم و ارادے کا اعلان کیا۔اس موقع صیہونی دہشتگرد فوجیوں نے نہتے مظاہرین پر فائرنگ کر کے کم از کم ۱۲۰ فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔

  • مسجد الاقصی کے تحفظ کی دعوت

    مسجد الاقصی کے تحفظ کی دعوت

    Aug ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • فلسطینیوں کے حق واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کا حملہ

    فلسطینیوں کے حق واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کا حملہ

    Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۳

    غزہ میں فلسطینیوں کے ترسٹھویں حق واپسی مارچ کو غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک بار پھر وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا جس میں اناسی فلسطینی زخمی ہو گئے۔

  • سینچری ڈیل کانفرنس پر فلسطینی خواتین کی برہمی ۔ تصاویر

    سینچری ڈیل کانفرنس پر فلسطینی خواتین کی برہمی ۔ تصاویر

    Jun ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۳

    فلسطینی خواتین نے سڑکوں پر نکل کر بحرین میں ہونے والی سینچری ڈیل کانفرنس کے خلاف احتجاج کیا اور امریکہ و اسرائیل کے پرچم نذر آتش کرنے کے ساتھ ساتھ عرب حکام کے ضمیروں کو جھنجوڑنے کی کوشش کی۔

  • غزه پر صیہونی حکومت کا ہوائی حملہ

    غزه پر صیہونی حکومت کا ہوائی حملہ

    May ۰۴, ۲۰۱۹ ۲۳:۴۶

    سحر نیوز رپورٹ

Show More

خاص خبریں

  • بابری مسجد کی شہادت کی27ویں برسی
    بابری مسجد کی شہادت کی27ویں برسی
    ۷ minutes ago
  • ایران: شادی کی تقریب میں گیس دھماکہ 11 جاں بحق 38 زخمی
  • مسلم امہ کو متحد کرنے کی ضرورت ہے: عمران خان
  • ٹرمپ اس بار مواخذے سے نہیں بچ سکتے: نینسی پلوسی
  • بغداد کے عوام کا تخریب کاروں کے خلاف مظاہرہ
SAHAR TV

© .2015 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    کلام رہبر
    سحر بلیٹن
    دنیا
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    اقتصادی خبریں
    کھیل کود
    سماج / ثقافت/ مناسبت
    خصوصی صفحات
    Entertainment
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS