• شوقِ حضور !

    شوقِ حضور !

    Sep ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۰

    امام حسین علیہ السلام اور امام زمان علیہ السلام سے اظہار عشق میں پڑھا گیا نوحہ مؤمنین کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔ 

  • کشمیری عوام پر ظلم !

    کشمیری عوام پر ظلم !

    Sep ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۰

    کشمیر کا اصل ماجرا کیا ہے؟

  • نوحہ - اے زینبؑ میرے اہل بیتؑ کا دفاع کرنا

    نوحہ - اے زینبؑ میرے اہل بیتؑ کا دفاع کرنا

    Sep ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۴

    عصرِعاشور امام حسینؑ کا حضرت زینبؑ کے لئے وصیتی پیغام جسے شاعر نے اپنے الفاظ میں پیش کرنے کی کوشش کی ہے، فارسی زبان کا یہ نوحہ اسلامی جمہوریہ ایران کے معروف نوحہ خوان محمود کریمی نے پڑھا ہے۔

  • عاشوره اور طولانی مدّت کے اثرات | Farsi Sub Urdu

    عاشوره اور طولانی مدّت کے اثرات | Farsi Sub Urdu

    Sep ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۰

    عاشورہ جیسے بڑے سانحات کے بارے میں رہبرِ معظم سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کیا فرماتے ہیں؟

  • (نوحہ) ہے یہی آرزو | Farsi Sub Urdu

    (نوحہ) ہے یہی آرزو | Farsi Sub Urdu

    Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۲۳:۳۲

    مؤمنین کی خدمت میں ایران کے معروف نوحہ خوان سید مجید بنی فاطمہ کا فارسی نوحہ اردو سبٹائیٹل کے ساتھ پیش کیا جارہا ہے۔

  • امام حسین ع سے تجدید عہد | Arabic Sub Urdu

    امام حسین ع سے تجدید عہد | Arabic Sub Urdu

    Sep ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۴

    آئیں اِس مختصر کلپ میں مکتب عاشورہ کے حقیقی شاگرد اور مدافع ولایت سید حسن نصر اللہ کی امام حسین علیہ السلام سے تجدید عہد کے کربلائی اور عاشورائی کلمات سے اپنے ایمان کو تازہ کرتے ہیں۔

  • فارسی نوحہ | چاند نیزوں پر !

    فارسی نوحہ | چاند نیزوں پر !

    Aug ۳۰, ۲۰۱۹ ۲۲:۰۰

    فارسی زبان میں پڑھا جانے والا یہ نوحہ ایک منفرد انداز کا حامل ہے اور اس نوحے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے معروف نوحہ خواں عبدالرضا ہلالی اور معروف ترانہ خواں حامد زمانی نے عزاداری کے مقصد کو پُر تاثیر ہُنر کے ساتھ پیش کیا ہے

  • تسلیم یا مقاومت؟

    تسلیم یا مقاومت؟

    Aug ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۱:۲۲

    پسماندہ اقوام بالخصوص مسلمانوں کی زبوں حالی کا کون ذمہ دار ہے۔؟چند عَالَمی طاقتوں نے دُنیا پر کس طرح سے اپنا تسلط جمایا ہوا ہے؟ اِن عَالَمی شیطانی طاقتوں نے کمزور اقوام کے اذہان میں کیا بٹھایا ہوا ہے؟کمزور اقوام کی ترقی اور ظالم و جابر شیطانی طاقتوں کے چنگل سے نکلنے کا واحد اور آزمایا ہوا راستہ کونسا ہے؟ امام اُمت روح اللہ خمینی دُنیا کو اِن ظالم و جابر شیطانی طاقتوں کے مقابلے کے لیے کیا پیغام دیتے ہیں؟

  • فارسی ترانہ | مردہ باد امریکہ

    فارسی ترانہ | مردہ باد امریکہ

    Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۱:۱۴

    امریکہ پوری دنیا میں مظالم کی کئی داستانیں رقم کر چکا ہے اور چاہتا ہے کہ اُس کے تمدّن کو برتر سمجھا جائے۔۔ امریکہ کے مستکبر اور مستبد ہونے کی اس سے بڑی دلیل کیا ہوگی؟؟ ’’مردہ باد امریکہ‘‘ کے موضوع پر بہترین فارسی ترانہ اُردو سبٹائٹل کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کیا جاتا ہے۔

  • امام موسیٰ کاظمؑ کی مجاہدانہ زندگی !

    امام موسیٰ کاظمؑ کی مجاہدانہ زندگی !

    Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۰:۱۰

    امام موسی کاظم علیہ السلام کس انداز سے اپنے وقت کی ظالم و جابر حکومتوں کے خلاف برسرِ پیکار تھے؟ کیا امام موسی کاظم علیہ السلام کے خصوصی اور قریبی افراد امام کے اہداف سے واقف تھے؟ امام علیہ السلام کے ایک خاص صحابی امام کے مخصوص کمرے میں کونسی تین چیزیں امام کے پاس دیکھتے ہیں؟ امام علیہ السلام کے پاس موجود تین وسائل کس چیز کی نشاندہی کرتے ہیں؟