Apr ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۹ Asia/Tehran
  • ملک اللہ بچایا کھوکھر۔ پاکستان

ملک اللہ بچایا کھوکھر صاحب، ضلع مظفرگڑھ، پنجاب سے۔

ملک اللہ بچایا کھوکھر صاحب ریڈیو تہران کے ایک قدیم پاکستانی سامع ہیں اور سنگت ریڈیو لسنرز کلب کے صدر ہیں۔ کافی دنوں کے بعد کھوکھر صاحب نے ہمیں یاد کیا ہے۔ خیر، ملک اللہ بچایا کھوکھر صاحب اپنے خط میں لکھتے ہیں کہ میں آپ کے پروگرام روزانہ سنتا ہوں۔ ریڈیو تہران کے سارے پروگرام بہت دلچسپ اور معلوماتی ہوتے ہیں۔ پروگرام مجھے بہت پسند ہیں اور رسیپشن بھی اچھی ہے۔

 

ٹیگس