Jun ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۰ Asia/Tehran
  • نور محمد مہر۔ پاکستان

نور محمد مہر۔ ضلع شکارپور، سندھ۔

نور محمد صاحب ہمارے نئے سامع ہیں۔ ویسے تو نئے سامع نہیں ہیں پرانے ہیں لیکن خط انہوں نے پہلی بار لکھا ہے۔ خیر، انہوں نے یہ خط واٹس ایپ کے ذریعہ ہمیں بھیجا ہے۔ یہ اپنے خط میں لکھتے ہیں کہ ہم آپ کے پروگرام بیس سال سے سنتے آ رہے ہیں لیکن پروگرام میں شامل نہیں ہوسکے۔ جب نشریات زاہدان سے نشر ہوتی تھیں تب سے سنتے آ رہے ہیں۔ نشریات بہت اچھی ہیں۔ سبھی پروگرام بہترین ہیں۔ ہم صبح کی نشریات بھی سنتے ہیں۔ نماز فجر کے بعد بیٹھتے ہیں سبھی ساتھی۔ 15 سے 20 دوست ہیں جو آپ کی نشریات سنتے ہیں۔

 

ٹیگس